ا? ?? س? ن? مار?? ?و پانچ سال ق?د ?? سزا سنا د?

89

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والی خاتون ماریہ کو پانچ سال قید کی سزا سنا دی ۔

لاہور میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والی خاتون ماریہ کو پانچ سال قید کی سزا سنا دی ۔ مجرمہ ماریہ پر حساس اداروں کے افسران کی ریکی کرنے کا الزام ثابت ہونے پر عدالت نے سزا سنائی ہے ۔ ماریہ کو نولکھا پولیس نے گرفتار کیا تھا ۔ ماریہ کے خلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت تھانہ نولکھا میں مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ