عب?د ?? ?وپر20مئ? ?و فرد جرم عائد ?وگ?،ملزمان ?? ر?مان? م?? توس?ع

115

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار فیصل موٹا اور عبید کے ٹو سمیت 5ملزمان کے ریمانڈ میں 16مئی تک توسیع کردی جب کہ عبید کے ٹو پر20مئی کو فردجرم عائد کی جائے گی۔

نائن زیرو سے گرفتار ملزمان کو سخت سیکورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے ملزمان کو 16مئی تک جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا۔

انسپکٹرناصرالحسن قتل کیس میں ملزم عبیدکےٹو کووکیل کرنے کی ہدایت کردی۔ ملزم کو وکیل کرنے کی ہدایت انسداد دہشتگردی عدالت نے کی اور عبید کے ٹو پر20 مئی کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ