ان?ون?ش?ا ?? زخم? سف?ر محمد بر?ان اپن? وطن روان?

60

سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے پاکستان میں انڈونیشیا کے سفیر محمد برہان اپنے وطن روانہ ہوگئے۔

انڈونیشین سفیرجمعہ کے روز آرمی ایوی ایشن کا تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر میں سوار تھے۔حادثے میں وہ خود زخمی ہوئے جب کہ ان کی اہلیہ زندگی کی بازی ہار گئیں۔

انڈونیشن سفیر کو زخمی حالت میں سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زیر علاج رہنے کے بعد آج اپنے وطن روانہ ہوگئے۔وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے انہیں ایئرپورٹ پر رخصت کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ