پور? قاسم پر ر?نجرز ?? ?اروائ?،ا?? ملزم گرفتار

62

کراچی : کراچی کے علاقے پورٹ قاسم پر رینجرز نے کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ رینجرز زرائع کے مطابق گرفتار ملزم کا نام عادل ہے اور وہ اورنگی ٹاؤن کا رہائشی بتایا جاتا ہے جبکہ اس کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے ۔

ملزم پر الزام ہے کہ اس نے 2009 میں الفلاح تھانے کے ہیڈکانسٹیبل کو قتل کیا تھا اس کے علاوہ ملزم قتل کی کئی وارداتوں میں ملوث ہے ۔

رینجرز نے گرفتار شخص کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جہاں اس سے تفتیش جاری ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ