?راچ? اس?ا? مار??? م?? بدتر?ن مند?،21ارب ?ا نقصان

104

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے باعث سرمایہ کاروں کے 21ارب روپے ڈوب گئے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ شدید منی کا شکار ہوگئی۔ٹریڈنگ کے آغاز سے کاروبار میں منفی رجحان دیکھا گیا جو دن بھر جاری رہا۔پہلے سیشن میں 100انڈیکس 600پوائنٹس تک گرگیا اور کاروبار کے اختتام تک کے ایس ای 100انڈیکس 1000پوائنٹس گراوٹ کا شکار ہوگیا۔

انڈیکس میں 1ہزار40پوائنٹس کی کمی کے بعد کے ایس ای 100انڈیکس 32ہزار573کی سطح پر آگیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ