سانح? نلترپر مل? ب?ر م?? سوگ،پرچم سرنگو?

132

سانحہ نلتر پر آج ملک بھر میں ایک روزہ سوگ منایا جارہا ہے۔سوگ کے باعث اسلام آباد میں تمام سرکاری عمارتوں پر پرچم سرنگوں ہیں۔
گزشتہ روز گلگت کے قریب نلتر کے مقام پر ہیلی کاپٹر حادثے میں جانی نقصان پر آج دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ایک روزہ سوگ منایا جارہا ہے۔
اسلام آباد میں ایوان صدر،وزیراعظم ہاؤس، پارلیمنٹ ہاؤس،سپریم کورٹ سمیت سرکاری عمارتوں پرپرچم سرنگوں ہیں جب کہ چاروں صوبوں میں بھی اہم سرکاری عمارتوں پر پاکستانی پرچم سرنگوں ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ