درآمدات م?? اضاف? ،پا? ب?ارت تجارت? خسار? م?? ?م?

70

لاہور : درآمدات میں اضافے کے باوجود پاک بھارت تجارتی خسارے میں کمی آئی ہے ، مارچ کے مقابلے میں رواں سال اپریل میں پاک بھارت تجارتی خسارہ ایک ارب تین کروڑ رہا

زرائع کے مطابق رواں سال اپریل میں واہگہ بارڈر کے زریعے اناسی کروڑ تیس لاکھ مالیت کی مصنوعات بر آمد کی گئیں جبکہ اسی عرصے میں پاکستان نے ایک ارب ترانوے کروڑ مالیت کی کپاس ، سبزیاں اور دیگر مصنوعات درآمد کیں ۔جس کے باعث پاک بھارت تجارتی خسارہ ایک ارب تین کروڑ اور ستر لاکھ رہا ۔

زرائع کے مطابق پاکستانی برآمدات میں کمی اور بھارت میں بڑھتے ہوئے درآمدی انحصار نے تجارتی خسارہ میں اضافہ کیا

Print Friendly, PDF & Email
حصہ