شمال? وز?رستان:دوقبائل م?? تصادم ، 22 افراد ?لا?

64

شمالی وزیرستان کے دو قبائل میں تصادم کے نتیجے میں 22ہلاک ہوگئے جبکہ دو دن جاری تصادم میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے ۔

شمالی وزیرستان کے علاقے الوڑی منڈی میں دو قبائل میں جاری مسلح تصادم میں مزید 22 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ دو دن سے جاری تصادم میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے جبکہ 22 افراد زخمی بھی ہیں ۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے تصادم زمین کے تنازع پر شروع ہوا تھا ۔ جس میں دونوں جانب سے بھاری اسلحے کا استعمال کیا جارہا ہے ۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق علاقے میں حالات انتہائی کشیدہ ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ