لا?ور:رف?ق رجوان? ?ل گورنر ?? ع?د? ?ا حلف ا??ائ?? گ?

61

پنجاب کے نئے گورنر رفیق رجوانہ کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ، حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہو گی ۔

ترجمان گورنر ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ پنجاب کے نئے گورنر رفیق رجوانہ کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔ ترجمان کے مطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں شام ساڑھے پانچ بجے ہو گی ۔ تقریب حلف برداری میں اعلیٰ سیاسی و سماجی شخصیات شرکت کریں گی ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ