?ان? م?? فائرنگ، پول?س ا?ل?ار والد? سم?ت جا? بحق

63

ٹانک: ٹانک کے علاقے ماچن خیل میں نامعلوم مسلح افردا نے گھر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ پولیس زرائع کے مطابق حملے میں ثمر خان اور ان کی والدہ جاں بحق ہوگیئں ، جاں بحق ہونے والا ثمر خان پولیس اہلکار تھا۔

پولیس نے لاشیں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے پولیس نے  نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے

Print Friendly, PDF & Email
حصہ