م?رپور ??س?، پا?ستان ن? بنگل? د?ش ?وج?تن? ?? لئ? 550 رنز ?ا ?دف د? د?ا

86

میر پور میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے 6/195   پر اپنی اننگز ڈیکلئر کردی قومی ٹیم نے  بنگلہ دیش کو جیتنے کے لئے550 رنز کا ہدف دے دیا

اس سے قبل بنگلہ دیش اپنی پہلی اننگز میں فالو آن کا شکار ہوگئی تھی ۔ مگر قومی ٹیم کے کپتان نے بنگا ل ٹائیگر کو بیٹنگ کرانے کے بجائے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔

پاکستان کی جانب سے کپتان مصباح الحق نے 82 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ یونس خان نے 39 رنز بنائے ۔

بنگلہ دیش کی جانب سے محمد شاہد نے دووکٹیں حاصل کی ۔ محمد اللہ اور تیج السلام نے بھی ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔ بنگلہ دیش کی ٹیم دونوں اننگز میں پاکستانی ٹیم کو آل آؤٹ نہ کرسکی ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ