?ر? پور:پ? ?? آئ? ر?نما ?? گا?? پرفائرنگ،6 افراد جا? بحق

98

ہری پور میں پی ٹی آئی کے رہنما کی گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ جوابی فائرنگ سے 3 ملزمان ہلاک ہو گئے ۔ حملے میں 2 افراد زخمی بھی ہیں ۔

ہری پور کے علاقے کیلگ میں ضلع کونسل کے پی ٹی آئی کے امیدوار جاوید خان کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی ۔ فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔ جبکہ جوا بی فائرنگ سے تین حملہ آور بھی مارے گئے اور ایک زخمی ہو گیا ۔ زخمیوں میں پی ٹی آئی کے رہنما جاوید خان بھی شامل ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ