گورنمن? اس??م ?? تحت حج درخواست?? جمع ?ران? ?? آج آخر? تار?خ ??

84

 زرائع وزرات مذہبی امور کے مطابق گورنمنٹ اسکیم کے تحت حج درخوستیں جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے ۔ مذیبی امور کی جانب سے درخواست گزاروں کی سہولتوں کے لئے بینکوں میں جمع شدہ درخواستوں کی تمام معلومات ویب سائٹ پر مہیا کر دی گئی ہیں ۔

واضح رہے کہ اس سال قرعہ اندازی کے تحت لوگ حج کی سعادت حاصل کرینگے ،نئی حج پالیسی کے تحت 71684 افراد سرکاری اسکیم کے تحت حج کی ادائیگی کرینگے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ