ب?گرام م?? ج?پ ?ا حادث? ، 5 افراد جا? بحق

87

مانسہرہ کی تحصیل بٹگرام میں جیپ کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے ۔

مانسہرہ کی تحصیل بٹگرام میں جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں تین خواتین سمیت 5 افراد شامل ہیں ۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا ۔ عینی شاہدین کا کہنا تھا جیپ موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر گہرائی میں جا گری ۔ ریسکیو ٹیموں نے امدادی آپریشن کرتے ہوئے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ