?و??ل?? اس?ورز پر دالو? ?? ق?متو? م?? اضاف?

67

یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کردیا گیا۔
یوٹیلٹی اسٹورز کے لیے جاری کردہ نوٹفکیشن میں دالیں 4سے 7روپے فی کلوگرام مہنگی کردی گئی ہیں۔
چنے کی دال 4روپے فی کلو اضافے کے بعد 74روپے جب کہ دھلی ہوئی دال مونگ 5روپے فی کلوبڑھ کر73روپے ہوگئی۔اسی طرح دال ماش میں 7روپے فی کلواضافہ ہوا ہے جس کے بعد ماش کی دال کی نئی قیمت 176روپے مقرر کی گئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ