چو?در? سرور ?? ب??? ?و برطانو? انتخابات م?? ش?ست

54

لندن: سابق گورنر پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے انس سرور برطانیہ کے 2015کے عام انتخابات میں شکست کھا گئے انس سرور بر ٹش لیبر پارٹی کے امیدور تھے۔

انس سرور نے 12996ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مد مقابل اسکاٹش نیشنل پارٹی کی امیدوارایلیسن نے 20ہزار سے زائد ووٹ حاصل کیے انس سرور گلاسکو سنیٹرل سے برٹش لیبر پارٹی کے امیدوار تھے ۔

انس سرور دوسری مرتبہ حلقہ سے انتخاب میں حصہ لے رہے تھے اس سے قبل ان کے والد چوہدری محمد سرور حلقہ سے منتخب ہوتے رہے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ