?من م?? شد?د ل?ائ? ?? باعث مز?د 120 افراد ?لا?

125

            صنعاء : یمن میں تازہ جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم 120 افراد ہلاک ہو گئے ۔ امدادی تنظیموں کی مطابق یمن کے مختلف علاقوں میں تازہ ترین لڑائی کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد ایک سو بیس ہوگئی ہیں۔

یمن میں جاری شدید لڑائی کا مرکزعدن شہر ہے جہاں حوثی باغیوں اور اتحادی افواج کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے ۔ حوثی باغیوں کے مطابق ایک روز قبل سعودی عرب کی قیادت میں جاری فضائی حملوں میں 80 کے قریب شہری مارے گئے تھے

Print Friendly, PDF & Email
حصہ