?سب ب?ن? ?ا ب?ن? اسلام? م?? انضمام ، اس??? ب?ن?

75

اسٹیٹ بینک نے کے اے ایس بی بینک کا بینک اسلامی میں انضمام کا اعلان کردیا ۔

ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق کے اے ایس بی بینک کا بینک اسلامی مین انضمام کر دیا گیا ہے ۔ ترجمان کے مطابق انضمام کے بعد کے اے ایس بی بینک پر عائد پابندیاں بھی ختم کر دی گئی ہیں ۔

ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک اسلامی میں انضمام کے بعد کے اے ایس بی بینک کے کھاتے دار اب بینک اسلامی کے کھاتے دار ہو گئے ہیں لہٰذاہ صارفین کے اے ایس بی بینک کے کھاتے دار اپنی برانچز سے پیسا نکلوا سکتے ہیں ۔ اسٹیٹ بینک نے کھاتے داروں کیطرف سے صبر وتحمل خوش آیند قرار دیا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ