ب?ارت? امدادم?? استعمال شد? ?پ??،ن?پال ?ا امداد ل?ن? س? ان?ار

141

نیپال نے پڑوسی ملک بھارت کی امدادی کارروائیوں کا پول کھول دیا۔امدادی سامان میں استعمال شدہ کپڑے لینے سے انکار کرتے ہوئے امدادی سامان کو ضائع کردیا۔
بھارت کو اس وقت سبکی اٹھانی پڑی جب نیپال میں تباہ کن زلزلے سے متاثرہ افراد کے لیے بھیجا گیا سامان نیپالی حکام نے لینے سے انکار کردیا۔حکام نے استعمال شدہ کپڑےاور دیگر  امدادی سامان کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے بھارتی سامان بندر گاہ پر ہی ضائع کردیا۔
دوسری جانب نیپال میں 12روز قبل آنے والے خوفناک زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد7ہزار600سے تجاوز کرگئی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ