?راچ? پول?س ن? دو ?ارگ? ?لر پ?? لئ?

187

کراچی: کراچی کے علاقے شریف آباد میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا ہے ۔ ایس ایس پی سینٹرل چوہدری اسد کے مطابق گرفتار افراد شہر میں گیارہ سے زائد ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔

پولیس نے ملزمان سے اسلحہ اور چھینی گئے موٹر سائیکل قبضے میں لے کے ان سے مذید تفتیش شدوع کر دی ہے ۔ تاہم پولیس کی جانب سے ابھی تک ان ملزمان کی کسی بھی سیاسی جماعت سے وابستگی کو ظاہر نہیں کیا گیا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ