?راچ? پول?س ?? پ?رت?ا?، گلشن زون س? 30 افراد ز?رحراست

66

کراچی: کراچی سینٹرل جیل کے قریب پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 30 مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا

ایس پی گلشن عابدقائم خانی کے مطابق آپریشن پی آئی بی کالونی،منوگوٹھ،پیر بخاری کالونی،ویلفیئرکالونی،اورپرانی سبزی منڈی میں کیاگیا دوران آپریشن تیس سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لیتے ہوئے ان سے اسلحہ بر آمد کرلیا ۔

ایس پی گلشن کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد میں دو جرائم پیشہ افراد بھی شامل ہے پولیس نے تمام افراد کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ