لندن:من? لان?رنگ ?? شب?? م?? 7 افراد گرفتار

58

لندن میں انسداد دہشتگردی فورس نے کارروائی کرتے ہوئے منی لانڈرنگ کے شبہے میں 7 افراد کو گرفتار کر لیا ۔

برطانوی میڈیا کے مطابق انسداد دہشتگردی فورس نے نارتھ لندن اور لوٹن کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے منی لانڈرنگ کے شبہے میں 7 افراد کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار ہونے والے افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گرفتاریاں شام میں دہشتگردی کے لئے منی لانڈرنگ اور فراڈ کیس میں کی گئی ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ