حزب الل? ?ا النصر? گروپ پر حمل? ?ا اعلان

104

لبنان کی عسکریت پسند تنظیم کے سربراہ حسن نصراللہ نے شام میں صدر بشار الاسد کے خلاف برسرپیکار جنگوؤں کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیا۔
لبنانی ٹی وی پر نشر ہونے والے خطاب میں حسن نصراللہ نے شام میں حکومت مخالف باغیوں کو لبنانی سیکورٹی کے لیے بڑا خطرہ قرار دیا اور النصرہ گروپ پر حملے کرنے کا اعلان کیا۔
حسن نصراللہ نے الزام عائد کیا کہ النصرہ گروپ اور القاعدہ کے جنگجو حزب اللہ کو نشانہ بناتے رہے ہیں تاہم اب ان پر حملے کیے جائیں گے ۔
حزب اللہ کے سربراہ نے بتایا کہ لبنان شام کے سرحدی علاقے قالعمون میں النصرہ گروپ کو نشانہ بنایا جائے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ