?و? ل??پت ج?ل م?? د?ر? قتل ?? مجرم ?و پ?انس?

110

کوٹ لکھپت جیل میں دہرے قتل کے مجرم کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ذوالفقار نے 17 برس قبل 2 افراد کو قتل کیا تھا جس پر عدالت نے مجرم کو سزائے موت کی سزا سنائی تھی جب کہ صدر پاکستان کی جانب سے بھی ذوالفقار کی رحم کی اپیل مسترد کردی گئی تھی۔

مجرم شکر گڑھ کا رہائشی تھا اور کئی سالوں سے سزائے موت کا منتظر تھا۔جیل میں ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر نے موت کی تصدیق کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ