بوم بوم ن? سپر ا?? ?? ?وئن?? س? دستبردار? ?ا اعلان ?رد?ا

72

کراچی: مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے رواں ماہ شروع ہونے والے سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا

زرائع کے مطابق آفریدی نے انگلینڈ میں شیڈول نیٹ ویسٹ ٹی ٹوئنٹی میں نارتھمٹن کی نمائندگی کر نی ہے جس کے باعث وہ قومی ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے

واضح رہے کہ آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے اجازت نامہ ملنے کے بعد نارتھمٹن شائر سے معاہدہ کرلیا تھا اور وہ نیٹ ویسٹ ٹورنامنٹ میں کلب کی جانب سے میچ کھیلیں گے

Print Friendly, PDF & Email
حصہ