پاپوان?وگن? م?? طاقتور زلزل?،سونام? ?? وراننگ جار?

59

جزیروں پر مشتمل جنوبی بحرالکاہل کے ملک پاپوا نیوگنی میں 7.5شدت کے طاقت ور زلزلےکے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کی صبح پاپوانیوگنی زلزلے سے لرزاٹھا۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پاپوا نیو گنی میں ریکارڈ کئے گئے زلزلے کی شدت 7.5 تھی اور زلزلے کی گہرائی 63 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز پاپوانیو گنی میں بحرالکاہل کا جنوبی علاقہ تھا۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ابتدائی طور پر کسی قسم کے طوفان کا خطرہ نہیں اور نہ ہی سونامی کی لہریں پیدا ہورہی ہیں بلکہ سمندر کالیول نارمل ہے  تاہم زلزلے کے باعث کچی عمارتوں میں اور دیواروں میں دراڑیں پڑگئی ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ