?وس? گار? ?ا ?راچ? س? پانچ ارب روپ? مال?ت ?? حش?ش پ??ل?

77

کراچی: پاکستان کوسٹ گارڈ نے کراچی میں کامیاب کاروائی  کرتے ہوئے پانچ ارب روپے مالیت کی حشیش  قبضے میں لے لی ہے۔  کوسٹ گارڈ زرائع کے مطابق پکڑی جانےو الی حشیش کا وزن تین ہزار ایک سو کلوگرام ہے۔ جس کی مالیت تقریبا پانچ ارب بتائی جاتی ہے ۔

ابتدائی معلومات کے مطابق حشیش کو آئل ٹینکر کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا تھا کوسٹ گارڈ نے اس کاروائی میں تین اسمگلرزکو گرفتار کرلیا ۔ زرائع کے مطابق پکڑی گئی حشیش خلیجی ممالک اور یورپ کو بھیجی جارہی تھی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ