س?ن?رل ج?ل پشاور م?? لوش??نگ ?? باعث ق?د? ب? ?وش ?ون? لگ?

77

پشاور: سینٹرل جیل پشاورمیں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث درجنوں قیدی بیہوش جبکہ متعدد کی حالت غیر ہوگئی۔

پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے سینٹرل جیل کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دینے کے باوجود لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جا ری ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق اس وقت سینٹرل جیل پشاور میں 2 ہزار 97 قیدی ہیں جبکہ جیل میں 487 قیدیوں کی گنجائش ہے ۔ جبکہ پانی کی قلت کے باعث بھی قیدیوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ