?وئ?? اور گردونواح م?? زلزل? ?? ج????

122

کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.5محسوس کی گئی ۔
کوئٹہ شہر اور اس کے اطراف کے علاقے زلزلے سے لرز اٹھے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کوئٹہ شہر تھا اور 10کلومیٹر گہرائی میں تھا۔زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے اور محفوظ مقام کی تلاش کرنے لگے

Print Friendly, PDF & Email
حصہ