جاپان ن? ??مر? ?? دن?ا م?? انقلاب برپا ?رد?ا

119

جاپان نے کیمرے کی صنعت میں انقلاب برپا کردیا ہے ۔ جاپان نے ایک ایسا کیمرا تیار کیا ہے جو کہ ایک سیکنڈ میں ایک ٹریلین فریم عکس بند کر سکتا ہے ۔ اس کیمرے کی اسپیڈ روایتی تیز رفتار کیمرے سے ہزار گنا زیادہ ہے۔ ماہرین نے اس کیمرے کو اسٹیمپ کا نام دیا ہے۔

­­اس کیمرے کی خاصیت یہ ہے کہ اس کی رفتار روشنی کی رفتار سے 6/1 ہے ۔ جو کہ 28،000 میل /سیکنڈ کے برابر ہے ۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ سنگل شوٹ کے لئے سب سے بہترین کیمرا ثابت ہوگا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ