تازہ ترین

لاپتا قیدیوں کو پیش نہ کرنے پر عدالت عظمیٰ شدید برہم: ہر صورت میں لانے کا حکم

11-February-2012 PST

اسلام آباد(ٹی وی رپورٹ،این این آئی)سپریم کورٹ نے چیف سیکریٹری خیبرپختونخوااورسیکریٹری دفاع کو13فروری کوپیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی اورایم آئی لاپتاافرادکی بحفاظت حوالگی کے ذمہ دارہیں ¾کیس کے دور ان 4 افراد جاں بحق ہوئے ¾ عدالت کے حکم پر عملدر آمد ..

امریکی کانگریس میں بلوچستان پر بحث پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہے‘ منور حسن

11-February-2012 PST

لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مستقبل کے بارے میں امریکی کانگریس میں غور و خوض کھلم کھلا پاکستا ن کو غیر مستحکم کرنے کی سازش اورہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے ۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے گو اس کا نوٹس تو ..

عافیہ کی رہائی کیلئے ریلی ‘ پولیس کا وحشیانہ لاٹھی چارج اور شیلنگ‘ متعدد گرفتار

11-February-2012 PST

کراچی(آن لائن)امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے روکنے کے لیے پاسبان کے زیراہتمام پریس کلب سے امریکی قونصلیٹ جانے والی احتجاجی ریلی پر پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ کی گئی اور شرکا پرلاٹھی چارج کیا گیا‘ ‘عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ ..

عظیم الشان دفاع پاکستان کونسل کی تیاریاں عروج پر‘ لاکھوں پمفلٹ تقسیم: گھر گھر رابطے

11-February-2012 PST

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکمرانوں کی امریکا نواز پالیسیوں، ناٹو سپلائی کی بحالی، ڈرون حملوں اور بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کے خلاف دفاع پاکستان کونسل کے تحت اتوار 12 فروری کو باغ قائداعظم شاہراہ قائدین میں ہونے والے تاریخی اور عظیم الشان جلسہ عام کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔شہر ..

ناٹو کنٹینرز سے 120 ارب روپے کا نقصان ہوا‘ وزیر مواصلات: فضائی بحالی پر سینیٹ سے اپوزیشن کا واک آوٹ

11-February-2012 PST

اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر مواصلات ارباب عالمگیر نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ نیٹو کنٹینرز کی نقل وحرکت کے باعث شاہراہوں کو 10 سال کے دوران120 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے جبکہ دوسری جانب ناٹو کو فضائی راستے سپلائی کی اطلاعات پر سینیٹ میں جماعت اسلامی اور ..

میمو کمیشن : منصور اعجاز کا بیان وڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کرنے کا فیصلہ

11-February-2012 PST

اسلام آباد(نمائندہ جسارت)امریکا سے فوج کے خلاف مدد طلب کرنے کے مبینہ میمو کے عدالتی تحقیقاتی کمیشن نے اس اسکینڈل کے بڑے کردار منصور اعجاز کا بیان وڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہی،بیان 22 فروری کو دن 2بجے ریکارڈ کیا جائے گااور منصور اعجاز کے بیان سے ..